ابنا: امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب﴿ع﴾ کی میلاد کی مناسبت سے اسلامک سنٹر لندن میں جشن کی باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جشن کی اس تقریب کا آغاز 13 رجب کو شام ساڑھے چھ بجے ہوگا۔ یادرہے کہ جشن کی اس تقریب میں حضرت علی﴿ع﴾ کی شان میں اشعار اور قصیدے پڑھے جائیں گے۔
.....
/169